رؤف پاریکھ
ڈاکٹر رؤف پاریکھ اُردو فرہنگ نویس، ماہر لسانیات، مزاح نگار اور کالم نگار ہیں۔ آپ ۶۲ اگست ۸۵۹۱ءکو کراچی میں پیدا ہوئے، پاریکھ صاحب نے کراچی میں تعلیم حاصل کی۔ جامعہ کراچی سے اُردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد اُنھوں نے۳۰۰۲ءسے ۷۰۰۲ءتک اُردو ڈکشنری بورڈ کراچی کے لیے بطور مدیرِ اعلا کام کیا۔ اب وہ جامعہ کراچی میں اُردو کی تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور روزنامہ ڈان میں ہفتہ وار ادبی کالم لکھتے ہیں۔ تحقیقی مقالہ جات، مزاحیہ مضامین اور تنقیدی تحریروں کے علاوہ وہ بیس کتابوں کے مصنف ہونے کا بھی اعزاز رکھتے ہیں۔
Facebook Comments