skip to Main Content

کبھی چھوٹا کبھی بڑا

کبھی چھوٹا کبھی بڑا
بے سہارا فضا میں کھڑا
شب کو آئے،دن کو جائے
بوجھنے والا مجھے بتائے

 
(چاند)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top