ایک گز کا طول May 28, 2018 ایک گز کا طول کبھی کلی کبھی پھول (چھتری) Facebook Comments Share ThisTweetSharePlus oneShareEmail متعلقہ تحریر لگ لگ کہے تو نہ لگے لگ لگ کہے تو نہ لگے مت مت کہے تو لگے (ہونٹ) مٹی سے نکلی اک گوری مٹی سے نکلی اک گوری سرپرلئے پتوں کی بوری (مولی) رتی بھر سا پیٹ رتی بھر سا پیٹ کھا گئی سارا کھیت (درانتی)