skip to Main Content

اسمِ شریف

ایک دیہاتی پہلی مرتبہ مشاعرے میں گیا۔ 
وہاں اُس سے کسی نے پوچھا:’’ آپ کا اسمِ شریف؟‘‘
دیہاتی گھبراتے ہوئے بولا: ’’جناب اسمِ شریف تو مجھے یاد نہیں، اگر کہیں تو درود شریف سنا دیتا ہوں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top