skip to Main Content

ٹیلی فون

ایک بچی نے پہلی بار فون پر اپنے والد کی آواز سنی تو پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔
ماں نے وجہ پوچھی تو بچی بولی: ’’اب ابو ان سوراخوں سے کیسے باہر آئیں گے؟‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top