skip to Main Content

شوخیاں

ایک بچہ ماں کے سامنے شوخیاں دکھاتے ہوئے سائیکل چلا رہا تھا۔
پہلے چکر میں ماں کے پاس سے گزرا تو بولا:’’ دیکھیں امّی ہاتھوں کے بغیر۔‘‘
دوسری دفعہ گزرا تو بولا: ’’دیکھیں امّی پیروں کے بغیر۔‘‘
تیسری دفعہ کافی دیر بعد آیا تو روتی ہوئی شکل بنا کر بولا: ’’دیکھیں امّی اب دانتوں کے بغیر۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top