skip to Main Content

اثر

اک فلسفی نے اپنے ماہرِ نفسیات دوست سے کہا: ’’ الفاظ مر چکے ہیں، اب کسی لفظ کا کوئی اَثر نہیں ہوتا۔‘‘
دوست بولا: ’’جو لوگ یہ سمجھتے ہیں وہ بیوقوف، نالائق اور پرلے درجے کے جاہل ہیں۔‘‘
فلسفی زور سے بولا: ’’ بکواس بند کرو، تم مجھے جاہل کہہ رہے ہو!‘‘
ماہرِ نفسیات دوست نے جواب دیا: ’’دیکھا لفظوں کا اَثر۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top