skip to Main Content

کم سے کم

ایک صاحب محلے کی کریانے کی دکان پر کھڑے چیزوں کی قیمتوں کے بارے میں بحث کر رہے تھے۔ ان کے ایک قریبی دوست بھی وہاں کھڑے تھے۔
دوست نے کہا: ’’بھائی سب دکان داروں سے آپ سامان ادھار لیتے ہیں اور واپس بھی نہیں کرتے پھر یہ قیمتوں کے معاملے میں بحث کس بات کی؟‘‘
ان صاحب نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: ’’اصل میں یہ دکان دار انتہائی شریف آدمی ہے، میں چاہتا ہوں اس کا کم سے کم نقصان ہو جبھی قیمتوں میں کمی کرا رہا ہوں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top