skip to Main Content

عمان

سلطنت عمان جزیرہ نما عرب کا ایک ملک ہے جس کی زبان عربی اور کرنسی عمانی ریال ہے۔ عرب دنیا میں یہ ایک ابھرتی ہوئی معیشت ہے۔ اس کی سرحدیں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور یمن سے ملتی ہیں، سلطنت عمان کا دارالحکومت مسقط ہے۔ اس ملک کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہاں کے شہری مختلف فرقوں اور مذاہب پر یقین رکھنے کے باوجود پر امن رہتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top