تحفہ
ایک لڑکے نے ایک لاکھ کا پرندہ جو چالیس زبانیں بولتا تھا، اپنے دوست کو تحفے میں دیا۔
اگلے روز لڑکے نے پوچھا: ’’تحفہ کیسا لگا؟‘‘
دوست: ’’بہت ہی لذیذ۔‘‘
Facebook Comments