skip to Main Content

ترکیب

کھلونوں کی دُکان پر ایک جیسے دو ہرن رکھے ہوئے تھے جن پر ان کی قیمتیں درج تھیں۔ ایک ہرن کی قیمت پانچ سو جبکہ دوسرے کی قیمت دو سو روپے تھی۔ ایک گاہک آیا اور خوب اچھی طرح جانچ لینے کے بعد کم قیمت والا ہرن خرید کر لے گیا۔ جب گاہک دکان سے باہر نکل گیا تو سیلزمین نے اپنے دوست سے کہا: ’’دیکھا ! سامان بیچنے کی ہماری یہ ترکیب کبھی ناکام نہیں ہوئی۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top