اسمگل
کسٹم آفیسر : ’’ میں نے بہت دفعہ تمھارے ٹرک کی تلاشی لی مگر کچھ برآمد نہ ہوا، تم کیاکاروبار کرتے ہو؟
آدمی: ’’ جناب میں اسمگلنگ کرتا ہوں۔‘‘
کسٹم آفیسر: ’’ مگر کبھی کچھ برآمد ہی نہیں ہوا، تم اسمگل کیا کرتے ہو؟‘‘
آدمی: ’’ ٹرک۔‘‘
Facebook Comments