سفارش
ابراہام لنکن سے کسی نے سفارش چاہی، جو لنکن بے حد نا پسند کرتے تھے۔ایک بار وہ مجبور ہو گئے تو متعلقہ شخص کو غلط رائے بھی نہ دینا چاہتے تھے،چنانچہ سفارشی خط لکھا:
’’یہ مسٹر ولیم پیٹ ہے،جو چند کاروباری سلسلوں میں بلومنگٹن جاتے رہتے ہیں۔یہ ہر اس بات کے پوری طرح ذمہ دار ہیں جو یہ کہیں گے اور حقیقت میں یہ آپ سے کسی موضوع پرکوئی نہ کوئی گفتگو ضرور کریں گے۔‘‘
Facebook Comments