شوق
ایک دوست دوسرے سے کہہ رہا تھا: ’’وہ جو اپنے دوست وکیل احمد خان تھے ناں…جنھیں ہر چیز کی تہہ تک پہنچنے کا شوق تھا۔‘‘
دوسرا دوست: ’’ہاں کیا ہو انہیں؟‘‘
پہلے نے جواب دیا: ’’وہ ڈوب کر مر گئے ہیں۔‘‘
Facebook Comments