شیطان سے پناہ مانگتا ہوں
رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ (۹۷)
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ (۹۸)
پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں (۹۷)
بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں” (۹۸)
المؤمنون
Facebook Comments