شریف آدمی
ایک مال دار آدمی نے اپنے ایک مہمان کو اپنی زیر تعمیر کوٹھی دکھاتے ہوئے کہا: ’’ میں چاہتا ہوں کہ یہ کوٹھی مکمل ہوکر ایسی ہوجائے کہ اس میں ایک شریف آدمی سکون سے زندگی بسر کر سکے۔‘‘
مہمان نے انھیں چھیڑتے ہوئے کہا: ’’ اچھا! یعنی آپ اس کوٹھی کو کراے پر چڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔‘‘
Facebook Comments