شاعر کی نظم
ایک شاعر نے نظم لکھی جس کا عنوان تھا: ’’میں کیوں زندہ ہوں‘‘۔ شاعر نے یہ نظم لکھ کر ایک رسالے میں پوسٹ کر دی، چند ماہ بعد ایڈیٹر کا جواب آیا: ’’کیونکہ آپ نے یہ نظم ڈاک سے بھیجی ہے ، خود لے کر آتے تو زندہ نہ رہتے۔‘‘
Facebook Comments