رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
رسول ﷺ سے محبت
راوی: حضرت انسؓ
حجرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ آں حضرت ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ مجھے اپنے والدین،اولاداور ساری دنیا کے انسانوں سے زیادہ محبوب نہیں رکھتا۔
(بخاری۔مسلم)
Facebook Comments