skip to Main Content

پالش

ایک دفعہ ترکی کے صدر اپنے جوتے پالش کر رہے تھے کہ ان کے ایک قریبی دوست ان سے ملنے آئے اور جوتے پالش کرتے دیکھ کر سوال کیا: ’’صدر صاحب! آپ اپنے جوتے پالش کر رہے ہیں!‘‘

صدر نے برجستہ سوال کیا: ’’تو آپ کس کے جو تے پالش کرتے ہیں؟‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top