پھول کیڑا
ظفر شمیم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پھول کیڑے کا سائنسی نام Hymenopus Coronatus ہے۔ یہ رنگ روپ اس نے اس لیے اپنایا ہے تاکہ پودوں اور پھولوں کے درمیان خود کو پوشیدہ رکھ کر پرندوں اور شکاری گرگٹوں کو جھانسا دے سکے۔ یہ خود تو دیکھنے میں پھول جیسا نازک اندام ہے مگر حقیقت میں ایک درندہ صفت کیڑا ہے جو پتنگے اور تتلیاں پکڑ کر اُنھیں نوچ نوچ کر کھاتا ہے۔ اس طرح کے دل چسپ پھول کیڑے انڈونیشیا اور ملائیشیا کے بارانی جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی بہت سی دوسری انواع بھی ہیں۔
Facebook Comments