پہلی غلطی
مزدور ٹھیکیدار کو تنخواہ کا لفافہ واپس کرتے ہوئے بولا: ’’جناب! اس میں پچاس روپے کم ہیں۔‘‘
ٹھیکیدار: ’’پچھلی بار جب اس میں پچاس روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تو تم میرے پاس نہیں آئے؟‘‘
مزدور: ’’دیکھیں جی! وہ آپ کی پہلی غلطی تھی جو میں نے معاف کردی، دوبارہ اس طرح کی غلطی معاف نہیں کرسکتا۔‘‘
Facebook Comments