skip to Main Content

ناول

ایک آدمی نے ناول کے دھوکے میں ڈکشنری خرید لی۔
دوسرے دن اس نے اپنے دوست کو بتایا: ’’ یار کہانی تو سمجھ نہیں آئی البتہ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کہانی کے ایک ایک لفظ کی وضاحت بہت اچھی طرح کی گئی ہے۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top