نیکی اور اچھائی
جب نیکی تمہیں مسرور کرے اور برائی افسردہ کرے تو تم مومن ہو۔(حدیث نبویﷺ)
اس بھائی چارگی میں کوئی خوبی نہیں جس میں ایک دوسرے کی مدد نہیں کی جاتی۔(حضرت علی ؑ )
نیکی علم ہے ،بدی جہالت۔(سقراط)
ایک نیک آدمی جہاں قیام کرتاہے وہی حقیقت میں مقام مسرت ہے خواہ وہ گاؤں ہو،جنگل،وادی یا پہاڑ۔(مہاتما بدھ)
Facebook Comments