نقل
ایک بس کا کنڈیکٹر ہکلاتا تھا، اسی بس میں ایک اور ہکلا مسافر بھی آگیا۔ کنڈیکٹر نے مسافر سے کہا: ’’ک ک ک کرایہ‘‘
مسافر: ’’ پہلے ٹ ٹ ٹ ٹکٹ دو۔‘‘
اسی بس میں ایک تھانیدار تھا جس نے دونوں کی پٹائی لگانی شروع کردی تو ایک شخص نے منع کرتے ہوئے کہا: ’’انہیں کیوں مار رہے ہو؟‘‘
تھانیدار: ’’ی ی ی ی یہ دونوں م م م م میری نقل ااااتار رہے ہیں۔‘‘
Facebook Comments