skip to Main Content

مصور

عاقل: ’’میں ایک ایسے مصور کو جانتا ہوں جس نے مکڑی کا جالا اس خوبصورتی سے بنایاکہ نوکر اسے دو گھنٹے صاف کرنے کی کوشش کرتے رہے۔‘‘

حمید: ’’بھئی مجھے یقین نہیں آتا۔‘‘

عاقل: ’’کیوں نہیں، ہوتے ہیں دنیا میں ایسے مصور۔۔۔‘‘

حمید: ’’یقیناًایسے مصور گزرے ہوں گے لیکن ایسے نوکر کہاں۔۔۔!‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top