مسلمان بھائی کیلئے بھی وہی بات جو اپنے لئے
مسلمان بھائی کیلئے بھی وہی بات جو اپنے لئے
راوی: حضرت انس رضی اللہ عنہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
جب تک کہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے بھی وہ بات پسند نہ کرے جو اپنے لئے کرتا ہے۔
(بخاری شریف)
Facebook Comments