مظلوم کی بد دعأ
مظلوم کی بد دعأ
راوی: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبیٔ کریم ﷺ نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ یمن کا حاکم بنا کر بھیجاتو ارشاد فرمایا:
مظلوم کی بددعأ سے ڈرتے رہنا کیونکہ مظلوم کی فریاد اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ حال نہیں ہے۔
(بخاری۔مسلم)
Facebook Comments