مسواک کی فضیلت
مسواک کی فضیلت
راوی: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ُ
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
اگر میں اپنی امّت کے لئے یا آپ ﷺ نے فرمایا:
لوگوں کے لئے باعث مشقّت خیال نہ کرتا تو انہیں حکم دیتا کہ ہر نماز کے لئے مسواک کیا کریں۔
(بخاری۔مسلم)
Facebook Comments