کرایہ
بس میں بھیڑ کی وجہ سے ایک آدمی بیچ میں کھڑا دھکے کھا رہا تھا، کبھی کسی کے دھکے سے آگے چلا جاتا کبھی پیچھے۔ جب اُترنے لگا تو کنڈیکٹر نے کہاکہ بھائی کرایہ تو دو۔
وہ کہنے لگا: ’’ کس بات کا کرایہ سارا راستہ تو میں پیدل طے کر کے آیا ہوں۔‘‘
Facebook Comments