کیا جانو وہ کیسا ہے May 28, 2018 کیا جا نو وہ کیسا ہے جیسا دیکھو ویسا ہے مطلب اس کاسوجھے گا منہ دیکھو تو بوجھے گا (آئینہ) Facebook Comments Share ThisTweetSharePlus oneShareEmail متعلقہ تحریر نرالا اس کا تانابانا نرالا اس کا تانا بانا دھونا اس کا مشکل ہے پہنا جانامشکل ہے بوجھوسمجھو تو… رتی بھر سا پیٹ رتی بھر سا پیٹ کھا گئی سارا کھیت (درانتی) مٹی سے نکلی اک گوری مٹی سے نکلی اک گوری سرپرلئے پتوں کی بوری (مولی)