skip to Main Content

خود غرضی

جو لوگ صرف ذاتی فائدوں کے لئے اپنی جان کھپاتے رہتے ہیں،ان کے لئے یہ تصور کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی انسان نیک نیتی اور بے غرضی کے ساتھ فلاح انسانیت کی خاطربھی اپنی جان کھپا سکتا ہے۔(مولانا ابوالاعلیٰ مودودی)

 

مطلبی اور خود غرض نہ تو بھائی ہے نہ دوست۔(شیخ سعدی)

 

خودغرض چاہے کوئی بھی ہو بہرحال وہ قابل مذمت ہے۔(اتاترک)

 

جو کسی دوسرے کے کندھوں پر سوار ہے اسے اس سے کوئی غرض نہیں کہ شہر کتنی دور ہے۔(افریقی کہاوت)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top