کن کٹا
ایک لیڈر جس کا کان ایک حادثے میں کٹ کرگیا تھا،ایک جلسے میں تقریر کر رہا تھا۔
دورانِ تقریر وہ سینے پر ہاتھ مار کر بڑے جوش سے بولا:’’ میں قوم کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوں۔‘‘
مجمع میں سے ایک نوجون کی آواز آئی: ’’کن کٹے کی قربانی نہیں ہوتی۔‘‘
Facebook Comments