جوتیاں
انگلینڈ کی ڈاسن کمپنی نے ہندوستان میں اپنی جوتوں کی دکانیں کھولنی شروع کیں تواکبر الٰہ آبادی نے کہا:
بوٹ ڈاسن نے بنایا میں نے اک مضمون لکھا
شہر میں مضمون نہ پھیلا کہ جوتیاں چل گئیں
Facebook Comments