جوتے
ابراہام لنکن اپنا جوتا صاف کر رہے تھے کہ اچانک کسی ملک کا سفیر انہیں ملنے آگیا۔اس نے لنکن کواپنا جوتا خود صاف کرتے دیکھ کر حیرت سے پوچھا:’’کیا آپ اپنا جوتا صاف کررہے تھے۔‘‘
’’جی ہاں۔‘‘لنکن نے جواب دیا۔’’آپ کی طرح دوسروں کے جوتے صاف نہیں کرتا۔‘‘
Facebook Comments