اٹلی
انگریزی میں اٹلی اور اردو میں اطالیہ کہلانے والے ملک اٹلی کی زبان کو اطالوی کہا جاتا ہے، اس کے پرچم کا کلر سبز، سفید اور سرخ ہے، تینوں کلر کی عمودی پٹیاں بنی ہوئی ہیں۔ یہاں کی کرنسی کو لیرا سینلیٹی کہا جاتا ہے۔ اٹلی ایک جزیرہ نما ملک ہے جس کی سرحدیں فرانس، سوئیٹزر لینڈ اورآسٹریا سے ملتی ہیں، رومن عیسائیوں کے کیتھولک فرقے کا مرکزاور پوپ کی قیام گاہ ویٹی کن سٹی بھی آزاد حیثیت میں اسی ملک میں موجود ہے۔
Facebook Comments