عشق کے قیدی
السلام علیکم
قارئینِ کرام!
چونکہ ظفر جی کے ناول ’’عشق کے قیدی‘‘ کا پچھلا ایڈیشن ختم ہو چکا تھا، لہٰذا ہم نے آپ کے ذوق مطالعہ کی تسکین کے لیے اسے اپنی ویب سائٹ پر شائع کیا مگر اب چونکہ اس کا نیا ایڈیشن شائع ہو چکا ہے اورادارہ روشنائی یہ سمجھتا ہے کہ علم وادب کی کتابی شکل میں اشاعت کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیح ہونی چاہیے، لہٰذا عارضی طور پر اس ناول کو یہاں سے ہٹایا جا رہا ہے۔ البتہ آپ اس نمبر03424198208 پر رابطہ کر کے کتابی شکل میں منگوا سکتے ہیں۔
Facebook Comments