skip to Main Content

ایران

قدیم آتش فرستوں کا ملک فارس جس کا موجودہ نام ایران ہے ایشیا کا ایک اہم ملک ہے۔ ایران کی سرحدیں آرمینیا، ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، آذربائیجان،ترکی اور عراق سے ملتی ہیں۔ یہاں کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ ایرانی تہذیب دنیا کی قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ صدیوں پہلے یہاں آتش پرستوں کا وطن تھا پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے مین یہ فتح ہوا اور یہاں اسلام کا جھنڈا بلند ہوا پھر سیاسی طور پر یہاں کی تاریخ میں ایک نیا موڑ اس وقت آیا جب آیت اللہ خممینی کا انقلاب آیا اور اب ایران میں ایک مکمل مذہبی حکومت قائم ہے۔ ایرانیوں کا قالین بنانے کا فن پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔جبکہ ایرانی قوم ایک متحد قوم ہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top