skip to Main Content

اجازت

ایک صاحب کوہمسایوں سے چیزیں مانگنے کی عادت تھی۔ ایک روز ہمساے کے پاس گئے اور کہا: ’’جناب آپ کی کار آج آپ کے استعمال میں تو نہیں رہے گی؟‘‘
ہمساے نے جواب دیا: ’’جی وہ تو آج میرے استعمال میں رہے گی۔‘‘
ان صاحب نے کہا: ’’شکر ہے! دراصل میں آپ کی موٹر سائیکل لینے آیا ہوں، اگر اجازت ہو تو لے جاؤں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top