حلال اور حرام
اے لوگو جو ایمان لائے ہو،
بندشوں کی پوری پابندی کرو
تمہارے لیے مویشی کی قسم کے سب جانور حلال کیے گئے،
سوائے اُن کے جو آگے چل کر تم کو بتائے جائیں گے
لیکن احرام کی حالت میں شکار کو اپنے لیے حلال نہ کر لو،
بے شک اللہ جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے۔
(المائدہ:۵، آیت:۱)
Facebook Comments