ہار مانی؟
ایک دوست دوسرے سے: ’’ایک گدھا دو گز کی رسی سے بندھا ہوا ہے اور چھہ گز کے فاصلے پر گھاس پڑی ہے، بتاؤ گدھا گھاس کیسے کھائے گا؟ ۔۔۔ہار مانی؟‘‘
دوسرا دوست: ’’ہار مانی۔‘‘
پہلا دوست: ’’گدھے نے بھی ہار مان لی تھی۔‘‘
Facebook Comments