گناہ اور توبہ
اور جن کا حال یہ ہے کہ اگر کبھی کوئی فحش کام ان سے سرزد ہو جاتا ہے
یا کسی گناہ کا ارتکاب کر کے وہ اپنے اوپر ظلم کر بیٹھتے ہیں
تو معاً اللہ انہیں یاد آ جاتا ہے اور اس سے وہ اپنے قصوروں کی معافی چاہتے ہیں
کیونکہ اللہ کے سوا اور کون ہے جو گناہ معاف کرسکتا ہو
او ر وہ دیدہ و دانستہ اپنے کیے پر اصرار نہیں کرتے
(آل عمران:۳، آیت: ۱۳۵)
Facebook Comments