گناہ کبیرہ
گناہ کبیرہ
راوی: حضرت انس رضی اللہ عنہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ سے کبیرہ گناہوں کے متعلق دریافت کیا گیا۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
(۱)اللہ کے ساتھ غیر کوشریک بنانا۔
(۲)والدین کی نا فرمانی کرنا۔
(۳)انسان کو قتل کرنا۔
(۴)اور جھوٹی گواہی دینا۔
(بخاری۔مسلم)
Facebook Comments