دیانت داری
وہ شخص بے دین ہے جس میں دیانت داری نہیں۔(محمدﷺ)
بچوں کی تعلیم شروع کرتے وقت انہیں پہلا سبق دیانت داری کا دو۔(جان رسکن)
آپ خود کو دیانت دار بنانے کے بعد یقین کر لیں کہ دنیا میں ایک بے ایمان کی کمی ہوگئی۔(جارج برنارڈشا)
Facebook Comments