آسٹریلیا
دولت مشترکہ آسٹریلیا چھ کالونیوں پر مشتمل ملک ہے۔ انیس سو ایک میں ان چھ علاقوں نے فیصلہ کیا کہ وہ مل کر ایک مملکت بنائیں اور آج یہ مل کر آسٹریلیا کہلاتے ہیں جس کا مطلب ہے ’’جنوبی علاقہ‘‘ اس کا سب سے بڑا اور مرکزی شہر سڈنی ہے جو کہ تجارتی مرکز بھی ہے۔ آسٹریلیا کی کرنسی آسٹریلوی ڈالر ہے۔ آسٹریلیا کے پڑوس میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور،نیو اگنی اور سولومن جزائر ہیں۔
Facebook Comments