skip to Main Content

خامی

جگر مراد آبادی کے کسی شعر کی تعریف کرتے ہوئے کسی من چلے نے کہا: ’’حضرت! آپ کے فلاں شعر کو میں نے ایک ہجوم میں پڑھا اور میں پٹنے سے بال بال بچا۔‘‘

جگر صاحب نے ہنستے ہوئے کہا: ’’عزیزم!اس شعر میں ضرور کوئی خامی ہوگی ورنہ آپ ضرور پٹتے۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top