انگلیاں
اردو ادیبوں کے ایک محفل میں مولوی عبد الحق کے پہلو میں بیٹھے ہوئے ایک صاحب کھانا کھاتے ہوئے اپنی انگلیاں چاٹنے لگے، جب وہ چاٹ چکے تو مولوی صاحب نے اپنا ہاتھ بڑھاتے ہوئے ان سے کہا: ’’اب اِنھیں بھی صاف کردیں۔‘‘
Facebook Comments