دو ادیب
پہلا ادیب: ’’اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے۔‘‘
دوسرا ادیب: ’’کیوں کیا ہوا؟‘‘
پہلا ادیب: ’’غضب خدا کا، میں نے تحریریں چوری کرنے کی مذمت میں ایک تحریر چھپوائی ، کسی نے وہی تحریر چوری کر کے اپنے نام سے کسی دوسرے رسالے میں چھپوالی۔‘‘
Facebook Comments