صحافی کے سوال
ایک صحافی نے ایک سابق فوجی کا انٹرویو لیتے ہوئے سوال کیا: ’’آپ کو یہ زخم کیسے آئے؟‘‘
فوجی بولا: ’’جنگ کے دوران ایک بم میرے قریب آ گرا تھا۔‘‘
صحافی: ’’تو کیا وہ بم پھٹ گیا؟‘‘
فوجی (چڑ کر): ’’نہیں، اس نے گھر تک میرا پیچھا کیا اور کاٹ کر بھاگ گیا!‘‘
Facebook Comments