جوتوں کی دکان
اکبر الہ آبادی سے ایک شخص نے آکر کہاکہ میں نے جوتوں کی دکان کھولی ہے اس کے لیے کوئی شعر عطا کیجیے۔ اکبر نے برجستہ کہا:
’’شو میکری کی کھولی ہے ہم نے دکان آج
روٹی ہم اب کمائیں گے جوتوں کے زور سے‘‘
Facebook Comments
اکبر الہ آبادی سے ایک شخص نے آکر کہاکہ میں نے جوتوں کی دکان کھولی ہے اس کے لیے کوئی شعر عطا کیجیے۔ اکبر نے برجستہ کہا:
’’شو میکری کی کھولی ہے ہم نے دکان آج
روٹی ہم اب کمائیں گے جوتوں کے زور سے‘‘