تابعدار
نوکر: ’’اٹھئے میرے آقا اٹھئے!‘‘
مالک (گہری نیند سے بیدار ہوتے ہوئے): ’’کیا ہوا؟ کیا بات ہے؟‘‘
نوکر: ’’جناب آپ کی نیند کی گولیاں کھانے کا وقت ہوگیا ہے۔‘‘
Facebook Comments